9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2433
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اسکی بے مقصد اور بے ہودہ باتیں زیادہ ہو جائیں اور پھر وہ اٹھنے سے پہلے یہ دعا :’’ اے اللہ ! تو اپنی حمد کے ساتھ…...
Hadith No: 2433
حدیث نمبر 2434
علی ؓ سے روایت ہے کہ ان کی سواری کے لئے ایک جانور لایا گیا ، جب انہوں نے رکاب میں پاؤں رکھا تو کہا :’’ بسم اللہ ۔‘‘ جب اس کی پشت پر براجمان ہو گئے تو کہا :’’ الحمدللہ ۔‘‘ پھر فرمایا :’’ پاک ہے وہ ذات جس…...
Hadith No: 2434
حدیث نمبر 2435
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی شخص کو الوداع کرتے تو آپ اس کا ہاتھ تھامے رکھتے حتیٰ کہ وہ آدمی خود نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ چھوڑ دیتا ، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ…...
Hadith No: 2435
حدیث نمبر 2436
عبداللہ خطمی ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لشکر روانہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو یوں دعا فرماتے :’’ میں تمہارے دین ، تمہاری امانتوں اور تمہارے آخری اعمال کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 2436
حدیث نمبر 2437
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں سفر کا ارادہ رکھتا ہوں ، آپ مجھے زاد راہ عطا فرمائیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...
Hadith No: 2437
حدیث نمبر 2438
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ کسی آدمی نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں سفر کرنا چاہتا ہوں ، لہذا آپ مجھے کوئی وصیت فرمائیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کے تقویٰ اور ہر اونچی جگہ پر اللہ اکبر پڑھنے کا…...
Hadith No: 2438
حدیث نمبر 2439
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں ہوتے اور رات ہو جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :’’ زمین ! میرا اور تیرا رب اللہ ہے ، میں تیرے شر سے ، جو کچھ تجھ میں ہے…...
Hadith No: 2439
حدیث نمبر 2440
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہاد کے لئے نکلتے تو یوں دعا فرماتے :’’ اے اللہ ! تو ہی میرا بازو ہے ، تو ہی میرا مددگار ہے ، میں تیری ہی توفیق سے دشمن کی چالوں کو رد کرتا ہوں…...