2441 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2441

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي مُوسَى: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ من شرورهم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کسی قوم سے اندیشہ ہوتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یوں دعا فرماتے تھے :’’ اے اللہ ہم ان کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں ، اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ۔‘‘ رواہ احمد و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2441 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 414 ح 19958) و ابوداؤد (1537) * قتادۃ مدلس و لم اجد تصریح سماعہ ۔