2440 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2440

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جہاد کے لئے نکلتے تو یوں دعا فرماتے :’’ اے اللہ ! تو ہی میرا بازو ہے ، تو ہی میرا مددگار ہے ، میں تیری ہی توفیق سے دشمن کی چالوں کو رد کرتا ہوں ، تیری ہی مدد سے (دشمن پر) حملہ کرتا ہوں اور تیری توفیق و نصرت سے قتال کرتا ہوں ۔‘‘ رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2440 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3584 و قال : حسن غریب) و ابوداؤد (2632) * قتادۃ مدلس و لم اجد تصریح سماعہ ۔