9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2453
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم اوپر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب نیچے اترتے تو سبحان اللہ کہتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 2453
حدیث نمبر 2454
انس ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی تکلیف پہنچتی تو آپ یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ اے زندہ قائم رہنے والے ! میں تیری رحمت کے ذریعے مدد طلب کرتا ہوں ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ…...
Hadith No: 2454
حدیث نمبر 2455
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوہ خندق کے موقع پر ہم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا کوئی کلمہ ہے جو ہم پڑھیں اب تو کلیجے منہ کو آ رہے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں : اے اللہ !…...
Hadith No: 2455
حدیث نمبر 2456
بُریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بازار تشریف لے جاتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، اے اللہ ! میں ، اس بازار اور جو اس میں ہے اس کی خیرو بھلائی کا تجھ سے سوال…...
Hadith No: 2456
حدیث نمبر 2457
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آزمائش کی شدت ، بدبختی کی آمد ، تقدیر کی زحمت اور دشمنوں کی خوشی سے اللہ کی پناہ طلب کرو ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 2457
حدیث نمبر 2458
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 2458
حدیث نمبر 2459
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں سستی ، بڑھاپے ، تاوان اور گناہ سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، اے اللہ ! میں آگ کے عذاب ، آگ کے فتنہ ، قبر کے فتنے ،…...
Hadith No: 2459
حدیث نمبر 2460
زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، بڑھاپے اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، اے اللہ ! میرے نفس کو اس کا…...