9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2483
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میرے دین کی اصلاح فرما جو کہ میرے تمام معاملات کا محافظ ہے ، میری دنیا کی اصلاح فرما جس میں میری معاش ہے ، میری آخرت کی اصلاح…...
Hadith No: 2483
حدیث نمبر 2484
عبداللہ بن مسعود ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت ، تقوی اور عفت اور تونگری کا سوال کرتا ہوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 2484
حدیث نمبر 2485
علی ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا :’’ کہو ، اے اللہ ! میری راہنمائی فرما ، مجھے درست رکھ اور (اے علی ؓ) راہنمائی سے راہ ہدایت پہ چلنے کا تصور اور درست ہونے سے تیر کا سا درست ہونا تصور…...
Hadith No: 2485
حدیث نمبر 2486
ابومالک اشجعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : ایک آدمی تھا جب اس نے اسلام قبول کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نماز سکھائی ، پھر اسے ان کلمات کے ذریعے دعا کرنے کا حکم فرمایا :’’ اے اللہ ! مجھے…...
Hadith No: 2486
حدیث نمبر 2487
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر یہ دعا ہوا کرتی تھی ’’ اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھلائی عطا فرما ، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 2487
حدیث نمبر 2488
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے :’’ اے میرے رب ! میری اعانت فرما اور میرے خلاف (میرے دشمنوں کی) اعانت نہ فرما ، میری نصرت فرما اور میرے خلاف نصرت نہ فرما ، میرے لئے تدبیر فرما اور…...
Hadith No: 2488
حدیث نمبر 2489
ابوبکر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے پھر رونے لگے اور فرمایا :’’ اللہ سے معافی اور عافیت کا سوال کرو ، کیونکہ کسی کو دولت ایمان نصیب ہو جانے کے بعد عافیت سے بہتر کوئی چیز عطا نہیں کی…...
Hadith No: 2489
حدیث نمبر 2490
انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کون سی دعا افضل ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے رب سے دنیا و آخرت…...