2489 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2489

Hadith in Arabic

وَعَن أبي بكرٍ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ ثُمَّ بَكَى فَقَالَ: «سَلُوا اللَّهَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فَإِنَّ أَحَدًا لَمْ يُعْطَ بَعْدَ الْيَقِينِ خَيْرًا مِنَ الْعَافِيَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب إِسْنَادًا

Hadith in Urdu

ابوبکر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم منبر پر کھڑے ہوئے پھر رونے لگے اور فرمایا :’’ اللہ سے معافی اور عافیت کا سوال کرو ، کیونکہ کسی کو دولت ایمان نصیب ہو جانے کے بعد عافیت سے بہتر کوئی چیز عطا نہیں کی گئی ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ۔ اور امام ترمذی ؒ نے فرمایا : یہ حدیث حسن ہے اور اور اس کی سند غریب ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2489 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (3558) و ابن ماجہ (3849) ۔