9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2493
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے : اے اللہ ! تو نے مجھے جو علم عطا کیا اس سے مجھے فائدہ پہنچا ، اور مجھے ایسا علم عطا فرما جو مجھے فائدہ پہنچائے اور میرے علم میں اضافہ فرما…...
Hadith No: 2493
حدیث نمبر 2494
عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ کے چہرے کے پاس شہد کی مکھیوں کی سی بھنبھناہٹ سنائی دیتی تھی ، ایک روز آپ پر وحی نازل ہوئی تو ہم نے تھوڑی دیر انتظار کیا ،…...
Hadith No: 2494
حدیث نمبر 2495
عثمان بن حنیف ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک نابینا شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ، اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے عافیت عطا فرمائے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’ اگر تم…...
Hadith No: 2495
حدیث نمبر 2496
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ داؤد ؑ کی یہ دعا تھی :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے تیری محبت کا ، اس شخص کی محبت کا جو تجھ سے محبت کرتا ہو اور اس عمل کا سوال کرتا…...
Hadith No: 2496
حدیث نمبر 2497
عطا بن سائب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : عمار بن یاسر ؓ نے ہمیں نماز پڑھائی تو اس میں اختصار کیا تو کچھ لوگوں نے انہیں کہا : آپ نے نماز میں تخفیف اور اختصار کیا ہے ؟ انہوں نے فرمایا : اس سے…...
Hadith No: 2497
حدیث نمبر 2498
ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابن ماجہ…...
Hadith No: 2498
حدیث نمبر 2499
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک دعا یاد کی جسے میں چھوڑتا نہیں :’’ اے اللہ ! مجھے ایسا بنا دے کہ میں تیرا بہت زیادہ شکر کروں ، تیرا بہت زیادہ ذکر کروں ، تیری نصیحت کی بہت…...
Hadith No: 2499
حدیث نمبر 2500
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے صحت ، عفت ، امانت ، حسن اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں ۔‘‘ رواہ البیھقی ۔...