2498 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2498

Hadith in Arabic

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ صَلَاةِ الْفَجْرِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا وَرِزْقًا طَيِّبًا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيّ فِي الدَّعوات الْكَبِير

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2498 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej صحیح ، رواہ احمد (6 / 294 ح 27056) و ابن ماجہ (925) و البیھقی فی الدعوات الکبیر (1 / 76 ح 99) ۔