2487 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2487

Hadith in Arabic

وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وقنا عَذَاب النَّار»

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اکثر یہ دعا ہوا کرتی تھی ’’ اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھلائی عطا فرما ، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2487 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6389) و مسلم (26 / 2690)، (6840) ۔