9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2423
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا تو اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! گزشتہ رات بچھو کے کاٹنے سے مجھے بہت تکلیف ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سن…...
Hadith No: 2423
حدیث نمبر 2424
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر میں ہوتے اور سحری کا وقت ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :’’ سننے والے نے سن لیا کہ ہم نے اللہ کی حمد بیان کی ، اس کی نعمتیں ہم پر اچھی…...
Hadith No: 2424
حدیث نمبر 2425
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی غزوہ یا حج یا عمرہ سے واپس تشریف لاتے تو آپ ہر بلند جگہ پر تین مرتبہ اللہ اکبر کہتے ، پھر فرماتے : اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، وہ یکتا…...
Hadith No: 2425
حدیث نمبر 2426
عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احزاب کے موقع پر مشرکین کے خلاف دعا کی تو عرض کیا :’’ اے اللہ ! کتاب اتارنے والے ، جلد حساب لینے والے ، اے اللہ ! لشکروں کو شکست دے…...
Hadith No: 2426
حدیث نمبر 2427
عبداللہ بن بُسر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد کے پاس تشریف لائے تو ہم نے کھانا اور کھجور ، گھی اور پنیر سے تیار کردہ حلوہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تو آپ نے اس…...
Hadith No: 2427
حدیث نمبر 2428
طلحہ بن عبیداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چاند دیکھتے تو آپ یہ دعا پڑھتے تھے :’’ اے اللہ ! تو اسے امن و ایمان اور سلامتی و اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرما ، (اے چاند !) میرا اور تیرا رب…...
Hadith No: 2428
حدیث نمبر 2429
عمر بن خطاب ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی مصیبت زدہ شخص کو دیکھ کر یہ دعا پڑھتا ہے :’’ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے اس چیز سے عافیت…...
Hadith No: 2429
حدیث نمبر 2430
ابن ماجہ نے عبداللہ بن عمر ؓ سے اسے روایت کیا ہے ، اور امام ترمذی ؒ نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ، اور عمرو بن دینار راوی قوی نہیں ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...