9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2403
علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لیٹتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تیرے عزت والے چہرے اور تیرے کامل کلمات کے ذریعے ہر اس چیز کے شر سے ، جس کی پیشانی تو نے تھام رکھی ہے…...
Hadith No: 2403
حدیث نمبر 2404
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اپنے بستر پر آئے اور تین مرتبہ یہ دعا پڑھے : میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، وہ زندہ ، قائم رکھنے والا…...
Hadith No: 2404
حدیث نمبر 2405
شداد بن اوس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب کوئی مسلمان لیٹتے وقت قرآن مجید کی کوئی سورت تلاوت کرتا ہے تو اللہ اس پر ایک فرشتہ مامور فرما دیتا ہے تو پھر اس کے بیدار ہونے تک کوئی موذی…...
Hadith No: 2405
حدیث نمبر 2406
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جو کوئی مسلمان ان کی حفاظت کرتا ہے وہ جنت میں داخل ہو گا ، سن لو ! وہ بہت آسان ہیں ۔ لیکن انہیں بجا…...
Hadith No: 2406
حدیث نمبر 2407
عبداللہ بن غنام ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص صبح کے وقت یہ دعا کرتا ہے :’’ اے اللہ ! جو نعمت مجھے یا تیری مخلوق میں سے کسی کو ملی ہے وہ صرف تجھ اکیلے ہی کی طرف…...
Hadith No: 2407
حدیث نمبر 2408
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ اپنے بستر پر تشریف لاتے تو آپ یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! زمین و آسمان کے رب ! اور ہر چیز کے رب ! دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے !…...
Hadith No: 2408
حدیث نمبر 2409
ابوازہرا نماری ؓ روایت کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے بستر پر لیٹ جاتے تو یہ دعا پڑھتے تھے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، میں نے اپنا پہلو اللہ کے لئے (بستر پر) لگایا ، اے اللہ میرے گناہ معاف کر دے…...
Hadith No: 2409
حدیث نمبر 2410
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے :’’ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے کفایت کیا ، مجھے مسکن عطا کیا ، مجھے کھلایا پلایا ، جس نے…...