2403 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2403

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ عِنْدَ مَضْجَعِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ وَكَلِمَاتِكَ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا أَنْتَ آخِذٌ بناصيتهِ اللهُمَّ أَنْت تكشِفُ المغرمَ والمأْثمَ اللهُمَّ لَا يُهْزَمُ جُنْدُكَ وَلَا يُخْلَفُ وَعْدُكَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لیٹتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تیرے عزت والے چہرے اور تیرے کامل کلمات کے ذریعے ہر اس چیز کے شر سے ، جس کی پیشانی تو نے تھام رکھی ہے ، پناہ چاہتا ہوں ، اے اللہ ! تو ہی قرض اور گناہ دور کرنے والا ہے ، اے اللہ ! تیرے لشکر کو شکست نہیں دی جا سکتی ، تیرا وعدہ خلاف نہیں ہوتا ، کسی تونگر شخص کی تونگری تیرے ہاں کام نہیں آ سکتی ، تو ہی اپنی حمد کے ساتھ پاک ہے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2403 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5052) * ابو اسحاق مدلس و عنعن ۔