9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2384
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر آئے تو وہ (پہلے) اپنے ازار کے کنارے سے اپنے بستر کو جھاڑے ، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے بعد اس پر کون سی…...
Hadith No: 2384
حدیث نمبر 2385
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بستر پر آتے تو آپ دائیں کروٹ لیٹتے ، پھر یہ دعا پڑھتے :’’ اے اللہ ! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کر دی ، اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کر دیا…...
Hadith No: 2385
حدیث نمبر 2386
انس ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بستر پر آتے تو یہ دعا پڑھتے :’’ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں کھانا کھلایا ، پلایا ، وہ ہمارے لئے کافی ہو گیا اور ہمیں ٹھکانہ عطا فرمایا…...
Hadith No: 2386
حدیث نمبر 2387
علی ؓ سے روایت ہے کہ فاطمہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اس تکلیف کی شکایت لے کر گئیں جو انہیں چکی پیسنے سے ہوئی تھی ، اور انہیں پتہ چلا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ غلام آئے ہیں ،…...
Hadith No: 2387
حدیث نمبر 2388
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، فاطمہ ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک خادم کا مطالبہ کرنے آپ کے پاس آئیں تو آپ نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو کہ خادم سے بہتر ہے ، کہ تم ہر نماز اور سوتے…...
Hadith No: 2388
حدیث نمبر 2389
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کرتے تو یہ دعا پڑھتے :’’ اے اللہ ! ہم نے تیری ہی توفیق سے صبح کی ، تیری ہی توفیق سے شام کی ، تیری ہی توفیق سے زندہ ہیں ، تیری ہی توفیق…...
Hadith No: 2389
حدیث نمبر 2390
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوبکر ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جسے میں صبح شام پڑھا کروں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کہو ، اے اللہ ! غیب و حاضر کو جاننے والے ! زمین…...