2389 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2389

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ» . وَإِذَا أَمْسَى قَالَ: «اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کرتے تو یہ دعا پڑھتے :’’ اے اللہ ! ہم نے تیری ہی توفیق سے صبح کی ، تیری ہی توفیق سے شام کی ، تیری ہی توفیق سے زندہ ہیں ، تیری ہی توفیق سے مریں گے اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے ۔‘‘ اور جب آپ شام کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! ہم نے تیری ہی توفیق سے شام کی اور تیری ہی توفیق سے صبح کی ، تیری ہی توفیق سے زندہ ہیں اور تیرے ہی نام پر مریں گے اور تیری ہی طرف اٹھ کر جانا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2389 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (3391 و قال :حسن) و ابوداؤد (5068) و ابن ماجہ (3868) ۔