9-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 9
حدیث نمبر 2413
عبدالرحمن بن ابوبکرہ بیان کرتے ہیں ، میں نے اپنے والد سے کہا : ابا جان ! میں آپ کو ہر روز یہ دعا پڑھتے ہوئے سنتا ہوں :’’ اے اللہ ! مجھے میرے بدن میں عافیت دے ، اے اللہ ! مجھے میرے کانوں میں عافیت دے ، اے…...
Hadith No: 2413
حدیث نمبر 2414
عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ ہم نے اور اللہ کے ملک نے صبح کی ، ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے ، کبریائی و عظمت اللہ کے…...
Hadith No: 2414
حدیث نمبر 2415
عبدالرحمن بن ابزی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ ہم نے فطرتِ اسلام ، کلمہ اخلاص ، اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین اور اپنے باپ ابراہیم جو کہ یکسو…...
Hadith No: 2415
حدیث نمبر 2416
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنی اہلیہ سے زن و شو قائم کرنے سےپہلے یہ دعا پڑھ لے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، اے اللہ ! ہمیں اور جو (اولاد)…...
Hadith No: 2416
حدیث نمبر 2417
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرب و تکلیف کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اللہ عظیم و حلیم کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اور عرش عظیم کے رب کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، آسمانوں کے…...
Hadith No: 2417
حدیث نمبر 2418
سلیمان بن صرد ؓ بیان کرتے ہیں ، دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں گالی گلوچ کرنے لگے جبکہ ہم آپ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ۔ اور ان میں سے ایک سخت غصے کی حالت میں دوسرے کو گالی دے رہا تھا اور اس…...
Hadith No: 2418
حدیث نمبر 2419
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ سے اس کا فضل طلب کرو کیونکہ اس نے فرشتہ دیکھا ہے ، اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی…...
Hadith No: 2419
حدیث نمبر 2420
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر پر روانہ ہونے کے لئے اپنے اونٹ پر سوار ہو جاتے تو آپ تین بار اللہ اکبر کہتے پھر یہ دعا پڑھتے :’’ پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لئے اسے مسخر کر…...