2417 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2417
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيم»
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرب و تکلیف کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اللہ عظیم و حلیم کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اور عرش عظیم کے رب کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، آسمانوں کے ، زمین کے اور عرش کریم کے رب کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab کتاب الدعوات
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6345) و مسلم (83 / 2730)، (6921) ۔