2409 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2409

Hadith in Arabic

وَعَن أبي الْأَزْهَر الأيماري أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ: «بسمِ اللَّهِ وضعْتُ جَنْبي للَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي وَاخْسَأْ شَيْطَانِي وَفُكَّ رِهَانِي وَاجْعَلْنِي فِي النَّدِيِّ الْأَعْلَى» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوازہرا نماری ؓ روایت کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب اپنے بستر پر لیٹ جاتے تو یہ دعا پڑھتے تھے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، میں نے اپنا پہلو اللہ کے لئے (بستر پر) لگایا ، اے اللہ میرے گناہ معاف کر دے ، میرے شیطان کو ذلیل کر دے ، مجھے تمام حقوق سے آزاد کر دے اور مجھے مجلس اعلیٰ میں شامل فرما ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2409 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (5054) [و صححہ الحاکم (1 / 540) و وافقہ الذھبی] ۔