2426 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2426

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ عَلَى الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اللَّهُمَّ اهْزِمِ الأحزابَ اللهُمَّ اهزمهم وزلزلهم»

Hadith in Urdu

عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوہ احزاب کے موقع پر مشرکین کے خلاف دعا کی تو عرض کیا :’’ اے اللہ ! کتاب اتارنے والے ، جلد حساب لینے والے ، اے اللہ ! لشکروں کو شکست دے ، اے اللہ ! انہیں خوب شکست دے اور انہیں ہلا کر رکھ دے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2426 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (2933) و مسلم (21 / 1742)، (4543) ۔