2456 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2456

Hadith in Arabic

وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ السُّوقِ وَخَيْرِ مَا فِيهَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا صَفْقَةً خَاسِرَةً» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير

Hadith in Urdu

بُریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بازار تشریف لے جاتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، اے اللہ ! میں ، اس بازار اور جو اس میں ہے اس کی خیرو بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں اور اس کے اور اس میں موجود شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں اس میں کوئی گھاٹے کا سودا کروں ۔‘‘ رواہ البیھقی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2456 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (1 / 132 ح 175 ۔ 176 و سقط من المطبوع بعض السند) * و رواہ ابن السنی (181)و الطبرانی فی الکبیر (2 / 21 ح 1157) و فیہ محمد بن ابان بن صالح الجعفی : ضعیف کما فی مجمع الزوائد (10 / 129) و کتب الرجال ، و فی السند الآخر عند البیھقی فی الدعوات (176) ابو عمر : مجھول ، وھو فی المستدرک (1 / 539) ’’ ابو عمرو ‘‘ و اللہ اعلم بحالہ ، و لعلہ ھو محمد بن ابان المذکور ۔