2436 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2436

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَوْدِعَ الْجَيْشَ قَالَ: «أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكُمْ وأمانتكم وخواتيم أَعمالكُم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عبداللہ خطمی ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لشکر روانہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو یوں دعا فرماتے :’’ میں تمہارے دین ، تمہاری امانتوں اور تمہارے آخری اعمال کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2436 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب الدعوات
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (2601) ۔