5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1703
ہشام بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احد کے روز فرمایا :’’ وسیع اور گہری قبریں تیار کرو اور اچھی طرح دفن کرو ، اور ایک قبر میں دو دو ، تین تین کو دفن کرو ، اور ان میں سے…...
Hadith No: 1703
حدیث نمبر 1704
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوہ احد کے روز میری پھوپھی میرے شہید والد کو لے آئیں تاکہ وہ انہیں ہمارے قبرستان میں دفن کریں ، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اعلان کرنے والے نے اعلان کیا ، شہداء کو ان کی شہادت…...
Hadith No: 1704
حدیث نمبر 1705
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سر کی جانب سے قبر میں اتارا گیا ۔...
Hadith No: 1705
حدیث نمبر 1706
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت ایک قبر میں داخل ہوئے تو آپ کے لیے چراغ روشن کیا گیا ، آپ نے (میت کو) قبلہ کی طرف سے لیا ، اور فرمایا :’’ اللہ تم پر رحم فرمائے ، تم…...
Hadith No: 1706
حدیث نمبر 1707
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ جب میت کو قبر میں داخل کیا جاتا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں فرماتے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، اللہ کی توفیق کے ساتھ اور اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ملت و دین پر…...
Hadith No: 1707
حدیث نمبر 1708
جعفر بن محمد ؒ اپنے والد سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں ہاتھ ملا کر میت (یعنی قبر ) پر تین لپ مٹی ڈالی ، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بیٹے ابراہیم کی قبر پر پانی چھڑکا…...
Hadith No: 1708
حدیث نمبر 1709
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کے پختہ کرنے ، ان پر لکھنے (کتبے لگانے) اور انہیں روندنے سے منع فرمایا ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 1709
حدیث نمبر 1710
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر پر پانی چھڑکا گیا ، بلال بن رباح ؓ نے ایک مشکیزے کے ذریعے آپ کی قبر پر پانی چھڑکا ، انہوں نے آپ کے سر مبارک کی طرف سے چھڑکنا شروع کیا اور آپ کے…...