1707 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1707

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَدْخَلَ الْمَيِّتَ الْقَبْرَ قَالَ: «بِسم الله وَبِاللَّهِ وعَلى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ» . وَفِي رِوَايَةٍ: وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَى أَبُو دَاوُد الثَّانِيَة

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ جب میت کو قبر میں داخل کیا جاتا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یوں فرماتے :’’ اللہ کے نام کے ساتھ ، اللہ کی توفیق کے ساتھ اور اللہ کے رسول (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) کی ملت و دین پر ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے طریقے پر ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، ابن ماجہ ، اور ابوداؤد نے دوسری روایت بیان کی ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1707 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح ، رواہ احمد (2 / 59 ح 2533) و الترمذی (1046 وقال : حسن غریب) و ابن ماجہ (1550) و ابوداؤد (3213) ۔