1708 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1708

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ مُرْسَلًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حثا عَلَى الْمَيِّتِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ بِيَدَيْهِ جَمِيعًا وَأَنَّهُ رَشَّ عَلَى قَبْرِ ابْنِهِ إِبْرَاهِيمَ وَوَضَعَ عَلَيْهِ حَصْبَاءَ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ وَرَوَى الشَّافِعِيُّ من قَوْله: «رش»

Hadith in Urdu

جعفر بن محمد ؒ اپنے والد سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دونوں ہاتھ ملا کر میت (یعنی قبر ) پر تین لپ مٹی ڈالی ، اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے بیٹے ابراہیم کی قبر پر پانی چھڑکا اور اس پر کنکریاں رکھیں ۔ شرح السنہ ، اور امام شافعی نے ((رش))’’ پانی چھڑکنے ‘‘ کے الفاظ روایت کیے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1708 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (5 / 401 ح 1515) و الشافعی فی الام (1 / 276 ۔ 277) * فیہ ابراھیم بن محمد الاسلمی : متروک متھم و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن ماجہ (1565) و غیرہ ۔