1709 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1709

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تجصص الْقُبُور وَأَن يكْتب لعيها وَأَن تُوطأ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قبروں کے پختہ کرنے ، ان پر لکھنے (کتبے لگانے) اور انہیں روندنے سے منع فرمایا ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1709 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (1052 وقال : حسن صحیح) [و اصلہ فی صحیح مسلم (94 / 970)، (2245) بدون ھذا اللفظ] ۔