5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1693
عامر بن سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ سعد بن ابی وقاص ؓ نے اپنے مرض وفات میں فرمایا : میرے لیے لحد تیار کرنا اور اس پر اینٹیں کھڑی کرنا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی قبر) کے ساتھ کیا گیا ۔…...
Hadith No: 1693
حدیث نمبر 1694
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں ایک سرخ چادر بچھائی گئی تھی ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1694
حدیث نمبر 1695
سفیان التمار ؒ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کو کوہان کی طرح دیکھا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 1695
حدیث نمبر 1696
ابوالہیاج اسدی ؒ بیان کرتے ہیں ، علی ؓ نے مجھے فرمایا : کیا میں تمہیں ایسے کام پر مامور نہ کروں جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے مامور و مبعوث فرمایا تھا ، کہ تم ہر مورتی کو مٹا دو اور ہر اونچی قبر…...
Hadith No: 1696
حدیث نمبر 1697
جابر بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر کو پختہ بنانے ، اس پر عمارت بنانے اور اس پر (مجاور) بن کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1697
حدیث نمبر 1698
ابومرثد غنوی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قبروں پر (مجاور بن کر) بیٹھو نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1698
حدیث نمبر 1699
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر تم میں سے کوئی شخص آگ کے انگارے پر بیٹھ جائے ، وہ کپڑے کو جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے تو یہ اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر…...
Hadith No: 1699
حدیث نمبر 1700
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں ، مدینہ میں دو گورکن تھے ، ان میں سے ایک لحد بناتا تھا جبکہ دوسرا لحد تیار نہیں کرتا تھا ، صحابہ نے فرمایا : ان دونوں میں سے جو پہلے آئے گا وہ اپنا کام کرے گا ، پس لحد بنانے والا…...