1701 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1701
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لغيرنا» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہمارے (مسلمانوں کے) لیے لحد ہے اور شق (دہانے کی شکل والی قبر) ہمارے علاوہ دوسروں کے لیے ہے ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1045 وقال : غریب) و ابوداؤد (3208) و النسائی (4 / 80 ح 2011) و ابن ماجہ (1554) * فیہ عبدالاعلی الثعلبی : ضعیف ، قال الھیشمی :’’ والاکثر علی تضعیفہ ‘‘ (مجمع الزوائد (1 / 147) وللحدیث شواھد ضعیفۃ ۔