5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1683
محمد بن سرین بیان کرتے ہیں ، حسن بن علی ؓ اور ابن عباس ؓ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو حسن ؓ کھڑے ہو گئے لیکن ابن عباس ؓ کھڑے نہ ہوئے تو حسن ؓ نے فرمایا : کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہودی کے…...
Hadith No: 1683
حدیث نمبر 1684
جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حسن بن علی ؓ بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو لوگ کھڑے ہو گئے حتیٰ کہ جنازہ گزر گیا ، تو حسن ؓ نے فرمایا : ایک یہودی کا جنازہ گزرا جبکہ رسول اللہ…...
Hadith No: 1684
حدیث نمبر 1685
ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تمہارے پاس سے کسی یہودی یا کسی نصرانی یا کسی مسلمان کا جنازہ گزرے تو تم اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ ، تم اس کے لیے نہیں کھڑے ہو رہے بلکہ تم…...
Hadith No: 1685
حدیث نمبر 1686
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے ، آپ کو بتایا گیا کہ یہ تو کسی یہودی کا جنازہ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں تو صرف…...
Hadith No: 1686
حدیث نمبر 1687
مالک بن ہبیرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ کوئی مسلمان فوت ہو جائے اور مسلمانوں کی تین صفیں اس کی نماز جنازہ پڑھ دیں تو اس کے لیے (جنت) واجب ہو جاتی ہے ۔‘‘ جب مالک…...
Hadith No: 1687
حدیث نمبر 1688
ابوہریرہ ؓ نماز جنازہ کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! تو اس کا رب ہے ، تو نے اسے پیدا فرمایا ، تو نے اسے اسلام کی…...
Hadith No: 1688
حدیث نمبر 1689
سعید بن مسیّب ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے ابوہریرہ ؓ کے پیچھے ایک ایسے بچے کی نماز جنازہ پڑھی جس نے کبھی کوئی گناہ کیا ہی نہیں ، وہ دعا کر رہے تھے :’’ اے اللہ ! اسے عذاب قبر سے بچا لے ۔‘‘ ، رواہ مالک ۔...
Hadith No: 1689
حدیث نمبر 1690
امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا : حسن بصری ؒ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے : اے اللہ ! اسے ہمارے لیے پیش رو ، میر منزل ، ذخیرہ اور ثواب بنا ۔‘‘...