1690 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1690

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: يَقْرَأُ الْحَسَنُ عَلَى الطِّفْلِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَيَقُولُ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سلفا وفرطا وذخرا وَأَجرا

Hadith in Urdu

امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا : حسن بصری ؒ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے : اے اللہ ! اسے ہمارے لیے پیش رو ، میر منزل ، ذخیرہ اور ثواب بنا ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1690 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البخاری فی صححہ (کتاب الجنائز باب 65 قبل ح 1335) و الحافظ ابن حجر فی تغلیق التعلیق (2 / 484) * فیہ سعید بن ابی عروبۃ مدلس و عنعن ۔