5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1763
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی تو آپ خود بھی روئے اور اپنے آس پاس والوں کو بھی رلایا ، پھر فرمایا :’’ میں نے ان کی مغفرت طلب کرنے کے متعلق اپنے رب سے اجازت…...
Hadith No: 1763
حدیث نمبر 1764
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب وہ قبرستان جانے کا ارادہ کرتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمؑ انہیں یہ دعا سکھایا کرتے تھے :’’ مومن اور مسلمان گھر والوں پر سلامتی ہو ، اگر اللہ نے چاہا تو ہم تمہارے ساتھ ملنے والے ہیں ، ہم…...
Hadith No: 1764
حدیث نمبر 1765
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدینہ کی قبروں کے پاس سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف چہرہ مبارک کرتے ہوئے فرمایا :’’ اہل قبور ! تم پر سلامتی ہو ، اللہ ہمیں اور…...
Hadith No: 1765
حدیث نمبر 1766
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رات قیام میرے پاس ہوتا تو آپ رات کے آخری حصے میں بقیع (قبرستان) کی طرف تشریف لے جاتے اور فرماتے :’’ مومن قوم کے گھرو ! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے…...
Hadith No: 1766
حدیث نمبر 1767
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! زیارت قبور کے موقع پر میں کیسے دعا کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ دعا کریں : مومن اور مسلمان گھر والوں پر سلامتی ہو ، اللہ ہم سے…...
Hadith No: 1767
حدیث نمبر 1768
محمد بن نعمان ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوع روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ہر جمعے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے اور اسے…...
Hadith No: 1768
حدیث نمبر 1769
ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا کرتا تھا ، اب ان کی زیارت کیا کرو ، کیونکہ وہ دنیا سے بے رغبت کرتی ہیں اور آخرت کی یاد دلاتی ہیں ۔‘‘...