1769 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1769
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا فَإِنَّهَا تُزَهِّدُ فِي الدُّنْيَا وتذكر الْآخِرَة» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا کرتا تھا ، اب ان کی زیارت کیا کرو ، کیونکہ وہ دنیا سے بے رغبت کرتی ہیں اور آخرت کی یاد دلاتی ہیں ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1571) * ابن جریج عنعن و للحدیث شواھد عند مسلم (977)، (2260) و غیرہ دون قولہ :’’ فانھا تزھد فی الدنیا ۔‘‘