1768 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1768

Hadith in Arabic

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ يُرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ زَارَ قَبْرَ أَبَوَيْهِ أَوْ أَحَدِهِمَا فِي كُلِّ جُمُعَةٍ غُفِرَ لَهُ وَكُتِبَ بَرًّا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان مُرْسلا

Hadith in Urdu

محمد بن نعمان ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مرفوع روایت کرتے ہیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ہر جمعے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے اور اسے (والدین کا) اطاعت گزار لکھا جاتا ہے ۔‘‘ بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1768 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7901 / 1) * محمد بن النعمان ابو الیمان : مجھول (الجرح و التعدیل 8 / 108) ھو رواہ عن یحیی بن العلاء )متروک متھم) عب عبد الکریم ابی امیۃ : ضعیف عن مجاھد عن ابی ھریرۃ بہ مرفوعًا ، رواہ الطبرانی فی الصغیر (2 / 69 ح 969) و الاوسط (6110) فھو موضوع ۔