1765 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1765
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُبُورٍ بِالْمَدِينَةِ فَأَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ فَقَالَ: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْأَثَرِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدینہ کی قبروں کے پاس سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف چہرہ مبارک کرتے ہوئے فرمایا :’’ اہل قبور ! تم پر سلامتی ہو ، اللہ ہمیں اور تمہیں معاف فرمائے ، تم ہمارے اسلاف ہو اور ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہیں ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث حسن غریب ہے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1053) * قابوس فیہ لین کما فی تقریب التھذیب (5445) و ضعفہ الجمھور ۔