5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1653
عبدالرحمن بن ابی لیلہ بیان کرتے ہیں ، زید بن ارقم ؓ نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہا کرتے تھے ، جبکہ ایک جنازے پر انہوں نے پانچ تکبیریں کہیں تو ہم نے ان سے سوال کیا ۔ انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے…...
Hadith No: 1653
حدیث نمبر 1654
طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں ، میں نے ابن عباس ؓ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو انہوں نے (بلند آواز سے) سورۃ الفاتحہ پڑھی ۔ بعد ازاں فرمایا : تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 1654
حدیث نمبر 1655
عوف بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تو میں نے آپ کی دعا یاد کر لی ، آپ کہہ رہے تھے :’’ اے اللہ ! اسے معاف فرما ، اس کی بہترین مہمان نوازی فرما ، اس کی…...
Hadith No: 1655
حدیث نمبر 1656
ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ جب سعد بن ابی وقاص ؓ نے وفات پائی تو عائشہ ؓ نے فرمایا : انہیں مسجد میں لے آؤ تاکہ میں بھی ان کی نماز جنازہ پڑھ سکوں ، لیکن ان کی یہ بات قبول نہ کی گئی ، تو انہوں نے…...
Hadith No: 1656
حدیث نمبر 1657
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ، حالت نفاس میں فوت ہو جانے والی عورت کی ، نماز جنازہ پڑھی ، تو آپ اس کے وسط میں کھڑے ہوئے ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1657
حدیث نمبر 1658
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قبر کے پاس سے گزرے جہاں گزشتہ رات کسی کو دفن کیا گیا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے کب دفن کیا گیا ْ‘‘ صحابہ نے عرض کیا ،…...
Hadith No: 1658
حدیث نمبر 1659
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک سیاہ فام خاتون ، جو کہ مسجد کی صفائی کیا کرتی تھیں یا کوئی نوجوان تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نہ دیکھا تو آپ نے اس کے بارے میں سوال کیا ، صحابہ نے عرض کیا ،…...
Hadith No: 1659
حدیث نمبر 1660
ابن عباس ؓ کے آزاد کردہ غلام کریب ، ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں قدید یا عسفان کے مقام پر ان کا بیٹا فوت ہو گیا ۔ انہوں نے فرمایا : کریب ! دیکھو ، اس کے (جنازے) کے لیے کتنے لوگ جمع ہو چکے ہیں ؟ راوی…...