5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1633
محمد بن منکدر ؒ بیان کرتے ہیں ، جب جابر بن عبداللہ ؓ پر نزع کا عالم طاری تھا تو میں ان کے پاس گیا تو میں نے انہیں کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہنا ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 1633
حدیث نمبر 1634
ام عطیہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم آپ کی بیٹی کو غسل دے رہی تھیں ، آپ نے فرمایا :’’ اسے تین یا پانچ مرتبہ یا اگر اس سے زیادہ مرتبہ تم ضرورت محسوس کرو تو پانی…...
Hadith No: 1634
حدیث نمبر 1635
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یمن کے تین سفید سوتی کپڑوں میں کفن دیا گیا ، جن میں قمیض تھی نہ عمامہ ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1635
حدیث نمبر 1636
جابر بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو اسے بہتر طریقے سے کفن دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1636
حدیث نمبر 1637
عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی حالت احرام میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا تو اس کی اونٹنی نے اسے نیچے گرا کر اس کی گردن توڑ دی ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اسے پانی…...
Hadith No: 1637
حدیث نمبر 1638
عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ وہ تمہارا بہترین لباس ہے ، اپنے مردوں کو بھی انہیں میں کفن دو ، اثمد تمہارا بہترین سرمہ ہے کیونکہ وہ پلکیں دراز کرتا ہے اور…...
Hadith No: 1638
حدیث نمبر 1639
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مہنگا کفن نہ دیا کرو کیونکہ وہ تو جلد ہی بوسیدہ ہو جاتا ہے ۔‘‘...
Hadith No: 1639
حدیث نمبر 1640
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ جب وہ قریب المرگ ہوئے تو انہوں نے نیا لباس منگوا کر پہنا ، پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ میت کو اس کے انہیں کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں…...