5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1623
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ عثمان بن مظعون ؓ وفات پا گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روتے ہوئے ان کا بوسہ لیا حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو عثمان ؓ کے چہرے پر گر پڑے ۔...
Hadith No: 1623
حدیث نمبر 1624
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا گئے تو ابوبکر ؓ نے ان کا بوسہ لیا ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 1624
حدیث نمبر 1625
حصین بن وحوح ؓ بیان کرتے ہیں کہ طلحہ بن براء ؓ بیمار ہو گئے ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میرا خیال ہے کہ طلحہ فوت ہونے والا ہے ، پس…...
Hadith No: 1625
حدیث نمبر 1626
عبداللہ بن جعفر ؓ بیان کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے قریب المرگ افراد کو ان کلمات کی تلقین کرو : اللہ حلیم و کریم کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اللہ عرش عظیم کا رب پاک ہے ، ہر…...
Hadith No: 1626
حدیث نمبر 1627
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قریب المرگ کے پاس فرشتے آتے ہیں ، اگر تو وہ صالح شخص ہو تو وہ کہتے ہیں : پاکیزہ جسم میں پاکیزہ روح نکل ، نکل تو قابل تعریف ہے ، راحت و…...
Hadith No: 1627
حدیث نمبر 1628
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب مومن کی روح نکلتی ہے تو دو فرشتے اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں ۔‘‘ حماد (راوی) نے بیان کیا ہے ، آپ نے اس کی اچھی خوشبو کا ذکر کیا اور کستوری…...
Hadith No: 1628
حدیث نمبر 1629
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب مومن شخص کی موت کا وقت آتا ہے تو رحمت کے فرشتے سفید ریشم لے کر آتے ہیں تو وہ کہتے ہیں : راضی ہونے والی پسندیدہ روح نکل ، اللہ کی راحت…...
Hadith No: 1629
حدیث نمبر 1630
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں ایک انصاری شخص کے جنازے میں شریک ہوئے ، ہم قبر تک پہنچ گئے ، ابھی لحد تیار نہیں ہوئی تھی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ گئے…...