1624 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1624

Hadith in Arabic

وَعَن عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وفات پا گئے تو ابوبکر ؓ نے ان کا بوسہ لیا ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1624 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (لم اجدہ مسنداً بل ذکرہ : 989 معلقاً و رواہ فی شمائل : 391 و سندہ صحیح) و ابن ماجہ (1456) [و البخاری فی صححہ : 5709 ۔ 5711] ۔