1623 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1623
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ وَهُوَ يَبْكِي حَتَّى سَالَ دُمُوعُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى وَجْهِ عُثْمَانَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ عثمان بن مظعون ؓ وفات پا گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روتے ہوئے ان کا بوسہ لیا حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو عثمان ؓ کے چہرے پر گر پڑے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej ضعیف ، رواہ الترمذی (989 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (3163) و ابن ماجہ (1456) * عاصم بن عبید اللہ ضعیف ۔