1622 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1622

Hadith in Arabic

وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «اقرؤوا سُورَةَ (يس) عَلَى مَوْتَاكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اپنے قریب المرگ افراد پر سورۂ یس ٓ کی تلاوت کرو ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1622 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (5 / 27 ح 20580) و ابوداؤد (3121) و ابن ماجہ (1448) * فیہ ابو عثمان و ابوہ : مجھولان ، ولہ شاھد ضعیف موقوف ۔