1626 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1626
Hadith in Arabic
وَعَن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ لِلْأَحْيَاءِ؟ قَالَ: «أَجود وأجود» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
عبداللہ بن جعفر ؓ بیان کرتے ہیں ، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے قریب المرگ افراد کو ان کلمات کی تلقین کرو : اللہ حلیم و کریم کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، اللہ عرش عظیم کا رب پاک ہے ، ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! (یہ کلمات) زندوں کے متعلق کیسے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : بہت خوب ! بہت خوب ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1446) * اسحاق بن عبداللہ بن جعفر : مستور ، لم اجد من و ثقہ ۔