5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1603
ابوقتادہ ؓ حدیث بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ راحت پا گیا یا دوسرے اس سے راحت پا گئے ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول…...
Hadith No: 1603
حدیث نمبر 1604
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کندھے سے پکڑکر فرمایا :’’ دنیا میں کسی اجنبی شخص یا کسی راہ گزر کی طرح رہو ۔‘‘ اور ابن عمر ؓ فرمایا کرتے تھے : جب شام ہو جائے تو صبح کا…...
Hadith No: 1604
حدیث نمبر 1605
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کی وفات سے تین روز قبل ، فرماتے ہوئے سنا :’’ تمہیں اللہ سے حسن ظن کی صورت میں موت آنی چاہیے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1605
حدیث نمبر 1606
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر تم چاہو تو میں تمہیں بتائے دیتا ہوں کہ روز قیامت سب سے پہلے اللہ مومنوں سے کیا فرمائے گا اور وہ سب سے پہلے اس سے کیا عرض کریں گے…...
Hadith No: 1606
حدیث نمبر 1607
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لذتوں کو کاٹ دینے والی ، موت کو کثرت سے یاد کیا کرو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 1607
حدیث نمبر 1608
ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روز اپنے صحابہ سے فرمایا :’’ اللہ سے حیا کرو جس طرح اس سے حیا کرنے کا حق ہے ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے نبی ! الحمد للہ ہم اللہ سے حیا…...
Hadith No: 1608
حدیث نمبر 1609
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ موت مومن کے لیے تحفہ ہے ۔‘‘...
Hadith No: 1609
حدیث نمبر 1610
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مومن مرتا ہے تو اس کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔...