1610 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1610

Hadith in Arabic

وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مومن مرتا ہے تو اس کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1610 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (982 وقال : حسن) و النسائی (4 / 5 ۔ 6 ح 1829 ۔ 1830) و ابن ماجہ (1452) [و صححہ ابن حبان (الاحسان : 3000) و الحاکم علی شرط الشیخین (1 / 361) و وافقہ الذھبی] ۔