1611 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1611

Hadith in Arabic

وَعَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْتُ الْفُجَاءَة أَخْذَةُ الْأَسَفِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَرَزِينٌ فِي كِتَابِهِ: «أَخْذَةُ الأسف للْكَافِرِ وَرَحْمَة لِلْمُؤمنِ»

Hadith in Urdu

عبیداللہ بن خالد بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اچانک موت ، غضب کی گرفت ہے ۔‘‘ ابوداؤد ۔ امام بیہقی ؒ نے شعب الایمان میں اور رزین نے اپنی کتاب میں یہ اضافہ نقل کیا ہے :’’ غضب کی پکڑ کافر کے لیے ہے جبکہ مومن کے لیے رحمت ہے ۔‘‘ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1611 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (3110 و اسنادہ صحیح) و البیھقی فی شعب الایمان (10218 ، و السنن الکبریٰ 3 / 379 و سند ہ ضعیف ، فیہ عبیداللہ بن الولید الوصا فی ضعیف) و رزین (لم اجدہ) * و للحدیث طریق موقوف عند البیھقی فی سننہ (3 / 379) و سندہ ضعیف ، الاعمش مدلس و عنعن و حدیث البخاری (6512) و مسلم (950) یغنی عنہ ، و للحدیث شاھد ضعیف) قلت : لفظہ ’’ اخذۃ الاسف للکافر و رحمۃ للمومن ‘‘ ضعیف لم یصح ۔