5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1573
سلیمان بن صرد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کو اس کا پیٹ (پیٹ کی کوئی بیماری) ہلاک کر دے ، اسے قبر میں عذاب نہیں دیا جائے گا ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا :…...
Hadith No: 1573
حدیث نمبر 1574
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک یہودی لڑکا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا ، وہ بیمار ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی عیادت کے لیے تشریف لائے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے سرہانے…...
Hadith No: 1574
حدیث نمبر 1575
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص مریض کی عیادت کرتا ہے تو آسمان سے آواز دینے والا اعلان کرتا ہے : آپ اچھے رہے اور آپ کا چلنا بھی اچھا رہا اور آپ نے جنت میں ایک گھر…...
Hadith No: 1575
حدیث نمبر 1576
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، علی ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرض الموت میں آپ کے پاس سے باہر تشریف لائے تو صحابہ نے پوچھا : ابوالحسن ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اب کیسے ہیں ؟ انہوں نے کہا : الحمد للہ…...
Hadith No: 1576
حدیث نمبر 1577
عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں ، ابن عباس ؓ نے مجھے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں خاتون جنت نہ دکھاؤں ؟ میں نے کہا : کیوں نہیں ، ضرور دکھائیں ، انہوں نے فرمایا : یہ سیاہ فام خاتون ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت…...
Hadith No: 1577
حدیث نمبر 1578
یحیی بن سعید ؒ بیان کرتے ہیں کہ کسی آدمی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں موت آئی تو کسی آدمی نے کہا ، اس کی خوش نصیبی ہے کہ وہ کسی مرض میں مبتلا ہوئے بغیر فوت ہو گیا ، رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 1578
حدیث نمبر 1579
شداد بن اوس ؓ اور صنا بحی ؒ سے روایت ہے کہ وہ کسی مریض کی عیادت کے لیے گئے تو انہوں نے اس سے کہا : تمہارا کیا حال ہے ؟ اس نے کہا : مجھ پر نعمت و فضل ہے ، اس پر شداد ؓ نے فرمایا :…...
Hadith No: 1579
حدیث نمبر 1580
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب بندے کے گناہ بہت زیادہ ہو جاتے ہیں اور اس کا ایسا کوئی عمل نہیں ہوتا جو ان گناہوں کا کفارہ بن جائے تو اللہ اسے حزن و غم میں مبتلا کر دیتا…...