1607 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1607

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ الْمَوْتِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ لذتوں کو کاٹ دینے والی ، موت کو کثرت سے یاد کیا کرو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1607 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (2307 وقال : حسن غریب) و النسائی (4 / 4 ح 1825) و ابن ماجہ (4258) [و صححہ ابن حبان (2559 ۔ 2562) و الحاکم علی شرط مسلم (4 / 321) و وافقہ الذھبی] ۔