1633 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1633

Hadith in Arabic

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ فَقُلْتُ: اقْرَأْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَام. رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

محمد بن منکدر ؒ بیان کرتے ہیں ، جب جابر بن عبداللہ ؓ پر نزع کا عالم طاری تھا تو میں ان کے پاس گیا تو میں نے انہیں کہا : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سلام کہنا ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1633 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح : رواہ ابن ماجہ (1450) [و احمد (3 / 69 ح 11682 ، 4 / 391 ح 19711) و صححہ البوصیری] ۔