1638 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1638

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ فَإِنَّهَا مَنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ وَمِنْ خَيْرِ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ فَإِنَّهُ يُنْبِتُ الشّعْر ويجلوا الْبَصَر» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ وہ تمہارا بہترین لباس ہے ، اپنے مردوں کو بھی انہیں میں کفن دو ، اثمد تمہارا بہترین سرمہ ہے کیونکہ وہ پلکیں دراز کرتا ہے اور نظر کو تیز کرتا ہے ۔‘‘ ابوداؤد ، ترمذی ، اور ابن ماجہ نے ’’ اپنے مردوں کو ‘‘ تک روایت کیا ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1638 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (4061) و الترمذی (994 وقال : حسن صحیح) و ابن ماجہ (3566) ۔