5-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 5
حدیث نمبر 1713
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں ایک انصاری شخص کے جنازے میں شریک ہوئے ، ہم قبر پر پہنچ گئے ، لیکن ابھی لحد تیار نہیں ہوئی تھی ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبلہ رخ…...
Hadith No: 1713
حدیث نمبر 1714
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میت کی ہڈی کا توڑنا ، زندہ کی ہڈی کے توڑنے کے مترادف ہے ۔‘‘ ، رواہ مالک و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 1714
حدیث نمبر 1715
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کی تدفین کے وقت ہم موجود تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبر کے پاس تشریف فرما تھے ، میں نے آپ کی آنکھوں کو اشکبار دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1715
حدیث نمبر 1716
عمرو بن عاص ؓ نے ، جب وہ نزع کے عالم میں تھے ، اپنے بیٹے سے کہا : جب میں فوت ہو جاؤں تو میرے ساتھ کوئی نوحہ کرنے والی جائے نہ آگ ، جب تم مجھے دفن کر چکو اور مجھ پر مٹی ڈال لو تو پھر اتنی…...
Hadith No: 1716
حدیث نمبر 1717
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب تم میں سے کوئی فوت ہو جائے تو اسے (دفن کرنے سے) نہ روک رکھو ، بلکہ اسے جلد دفن کرو ۔ اور (دفن کرنے کے بعد) سرہانے سورۂ…...
Hadith No: 1717
حدیث نمبر 1718
ابن ابی ملیکہ بیان کرتے ہیں ۔ جب عبدالرحمن بن ابی بکر ؓ نے موضع حُبشی ٰ میں وفات پائی تو انہیں مکہ لا کر دفن کیا گیا ، جب عائشہ ؓ وہاں تشریف لائیں تو وہ عبدالرحمن بن ابی بکر ؓ کی قبر پر آئیں اور یہ اشعار کہے…...
Hadith No: 1718
حدیث نمبر 1719
ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سعد کو سر کی طرف سے قبر میں اتارا ، اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا ۔...
Hadith No: 1719
حدیث نمبر 1720
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز جنازہ پڑھی ، پھر قبر پر تشریف لائے اور اس کے سر کی جانب سے اس پر تین لپ مٹی ڈالی ۔...