1719 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1719

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: سَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْدًا وَرَشَّ عَلَى قَبره مَاء. رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سعد کو سر کی طرف سے قبر میں اتارا ، اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1719 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (1551) * مندل و محمد بن عبیداللہ بن ابی رافع ضعیفان ۔