1713 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1713

Hadith in Arabic

وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَة رجل من الْأَنْصَار فَانْتَهَيْنَا إِلَى الْقَبْر وَلما يُلْحَدْ بَعْدُ فَجَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَجَلَسْنَا مَعَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَزَادَ فِي آخِرِهِ: كن على رؤوسنا الطير

Hadith in Urdu

براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں ایک انصاری شخص کے جنازے میں شریک ہوئے ، ہم قبر پر پہنچ گئے ، لیکن ابھی لحد تیار نہیں ہوئی تھی ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قبلہ رخ ہو کر بیٹھ گئے اور ہم بھی آپ کے ساتھ بیٹھ گئے ۔ ابوداؤد ، نسائی ، ابن ماجہ ، اور انہوں نے حدیث کے آخر میں یہ اضافہ نقل کیا ہے : گویا ہمارے سروں پر پرندے ہوں ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1713 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (3212) و النسائی (4 / 78 ح 2003) و ابن ماجہ (1549) ۔