1714 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1714

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میت کی ہڈی کا توڑنا ، زندہ کی ہڈی کے توڑنے کے مترادف ہے ۔‘‘ ، رواہ مالک و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1714 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک (1 / 238 ح 564 بلاغا) و ابوداؤد (3207) و ابن ماجہ (1616) ۔